SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: بلھے شاہ اساں مرنا ناہیں گور پیا کوئی ہور...!

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      بلھے شاہ اساں مرنا ناہیں گور پیا کوئی ہور...!

      محمد ادریس عزیز ملک
      بابا بلھے شاہ کے والد کا نام سید سخی درویش محمد تھا،جو اُچ گیلانیاں سے آئے تھے ،ان دنوں گیلا نیاں صوبہ سندھ کی علمداری میں شامل تھا۔ آج کل یہ تاریخی صوبہ بہاولپور پنجاب کے علاقہ میں ہے۔ یہ بات تو طے ہے کہ آپ کے والد ماجد کا نام سید سخی درویش محمد تھا، لیکن اُچ سے پہلے پہل کہاں آئے اور بابا بلھے شاہ کہاں پیدا ہوئے اس ضمن میں تمام محقق ایک دوسرے سے بالکل شفق نہیں ۔مثلاً تاریخ ساتہ ستارے کے مصنف لکھتے ہیں کہ لاہور سے جنوب کی جانب بیس میل کے فاصلے پر (قصور) ایک بستی پانڈؤ کے نہر باری دو اب کے کنارے آباد ہے، یہاں 1148ہجری کے لگ بھگ بلھے شاہ نے جنم لیا۔ بلھے شاہ کے والد ماجد مروجہ علوم عربی و فارسی کے بہت بڑے عالم تھے اور موضع ملک وال کے امام مسجد بھی تھے۔ اسی گاؤں میں جب بابا بلھے شاہ کی عمر چھ سال کی ہوئی تو آپ کے والد ماجد کچھ گھریلو مجبوریوں کی وجہ سے اپنے گاؤں سے ہجرت کر کے ساہیوال کے علاقہ ملک وال نامی گاؤں میں آباد ہوئے۔ اس لیے غالب خیال ہی ہے کہ آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد ماجد سے ہی حاصل کی ہوگی، تاہم یہ حقیقت ہے کہ جب بابا بلھے شاہ سن بلوعیت کو پہنچے تو حصول تعلیم کیلئے قصور آ گئے، ان دنوں قصور میں خواجہ حافظ علامہ مرتضی قصوری کی مشہور درسگا ہ کا بڑا چرچا تھا۔ آپ نے اس میں داخلہ لے لیا اسطرح انہیں ایک قابل و فاضل اور کہنہ مشق استاد کی سر پرستی حاصل ہوگئی۔ کسی دانا نے کہا ہے کہ شاعر پیدا ہوتے ہی شاعر ہوتا ہے، بنانے سے نہیں بنتا ۔بابا بلھے شاہ پر یہ قول پوری طرح صادق آتا ہے۔ ان کی زندگی کا مشہور واقعہ ایک روز اپنے گاؤ ںملک وال ہی اپنے ہم جو لیوں کے ساتھ چینا کھیل رہے تھے ،بابا بلھے شاہ کی عمر اس وقت چھ سال تھی اور آپ اپنے ہم جولیوں کے ساتھ مل جل کر کھیل رہے تھے کہ ان کے والد سخی محمد درویش اس طرف آنکلے۔ آپ کے ہاتھوں میں تسبیح تھی، جسے آپ پھیرتے اور کچھ ذکر کر رہے تھے۔ بابا بلھے شاہ نے یہ دیکھتے ہوئے ایک اسی کی تسبیح بنالی اور تسبیح کو پھیرتے ہوئے چینے کے بول گانے شروع کردئیے: لوکاں دیاں جپ مالیاں تے بابے دا جپ مال ساری عمراں مالا پھیری اک نہ کھتھا وال چینا انج چھڑیندا لال کہا جاتا ہے کہ جب بابا بلھے شاہ نے شاعری کا آغاز کیا تو سب سے پہلے سی حرفی اور دوہے ہی لکھے، اس طرح ہی انہوں نے بارہ ماہیے ، اٹھوارے اور گنڈہاں کے عنوان سے بھی بڑے موثر اور خوبصورت اشعار کہئے۔ بابا بلھے شاہ کا مصدقہ دیوان نہیں ملتا چونکہ پنجاب اتنہائی بدامنی اور افراتفری کا شکار تھا۔ لہٰذا آپ کے کلام کا جو سب سے پہلا مطبوعہ و مرتب نسخہ ملتا ہے، وہ 1882ء کا ہے۔ اب تک چھپنے والے نسخوں کے متعلق ،کافیاں بابا بلھے شاہ ، 1882ء، گنجینہ معرفت 1886ء، گوجرانوالہ ، قانون ِعشق، 1889ء لاہور ، کافیہائے بابا بلھے شاہ 1896ء، قصور،قلمی نسخہ مرتبہ دسوندھی قصوری، 1932ء، لاہور، قلمی نسخہ شیخ وزیر علی قصوری ، قصور، تذکرہ حضرت بابا بلھے شاہ ، 1920ء، دہلی ، سونگز آف بلھا 1940ء، لاہور، کلیاتِ بلھے شاہ 1960ء، لاہور، کافیاں بابا بلھے شاہ مع منظوم اُردو ترجمہ، 1975ء، لاہور ، آکھیابابا بلھے شاہ 1992ء، لاہور، کلام بلھے شاہ ، لاہور ، کافیاں بلھے شاہ 1988ء، لاہور اہم ہیں۔

      Similar Threads:

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      158

      Re: بلھے شاہ اساں مرنا ناہیں گور پیا کوئی ہور...!

      Nice Sharing
      Thanks FOr sharing

    3. #3
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Dr Danish's Avatar
      Join Date
      Aug 2015
      Posts
      3,237
      Threads
      0
      Thanks
      211
      Thanked 657 Times in 407 Posts
      Mentioned
      28 Post(s)
      Tagged
      1020 Thread(s)
      Rep Power
      510

      Re: بلھے شاہ اساں مرنا ناہیں گور پیا کوئی ہور...!

      Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
      بلھے شاہ اساں مرنا ناہیں گور پیا کوئی ہور...!

      محمد ادریس عزیز ملک
      بابا بلھے شاہ کے والد کا نام سید سخی درویش محمد تھا،جو اُچ گیلانیاں سے آئے تھے ،ان دنوں گیلا نیاں صوبہ سندھ کی علمداری میں شامل تھا۔ آج کل یہ تاریخی صوبہ بہاولپور پنجاب کے علاقہ میں ہے۔ یہ بات تو طے ہے کہ آپ کے والد ماجد کا نام سید سخی درویش محمد تھا، لیکن اُچ سے پہلے پہل کہاں آئے اور بابا بلھے شاہ کہاں پیدا ہوئے اس ضمن میں تمام محقق ایک دوسرے سے بالکل شفق نہیں ۔مثلاً تاریخ ساتہ ستارے کے مصنف لکھتے ہیں کہ لاہور سے جنوب کی جانب بیس میل کے فاصلے پر (قصور) ایک بستی پانڈؤ کے نہر باری دو اب کے کنارے آباد ہے، یہاں 1148ہجری کے لگ بھگ بلھے شاہ نے جنم لیا۔ بلھے شاہ کے والد ماجد مروجہ علوم عربی و فارسی کے بہت بڑے عالم تھے اور موضع ملک وال کے امام مسجد بھی تھے۔ اسی گاؤں میں جب بابا بلھے شاہ کی عمر چھ سال کی ہوئی تو آپ کے والد ماجد کچھ گھریلو مجبوریوں کی وجہ سے اپنے گاؤں سے ہجرت کر کے ساہیوال کے علاقہ ملک وال نامی گاؤں میں آباد ہوئے۔ اس لیے غالب خیال ہی ہے کہ آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد ماجد سے ہی حاصل کی ہوگی، تاہم یہ حقیقت ہے کہ جب بابا بلھے شاہ سن بلوعیت کو پہنچے تو حصول تعلیم کیلئے قصور آ گئے، ان دنوں قصور میں خواجہ حافظ علامہ مرتضی قصوری کی مشہور درسگا ہ کا بڑا چرچا تھا۔ آپ نے اس میں داخلہ لے لیا اسطرح انہیں ایک قابل و فاضل اور کہنہ مشق استاد کی سر پرستی حاصل ہوگئی۔ کسی دانا نے کہا ہے کہ شاعر پیدا ہوتے ہی شاعر ہوتا ہے، بنانے سے نہیں بنتا ۔بابا بلھے شاہ پر یہ قول پوری طرح صادق آتا ہے۔ ان کی زندگی کا مشہور واقعہ ایک روز اپنے گاؤ ںملک وال ہی اپنے ہم جو لیوں کے ساتھ چینا کھیل رہے تھے ،بابا بلھے شاہ کی عمر اس وقت چھ سال تھی اور آپ اپنے ہم جولیوں کے ساتھ مل جل کر کھیل رہے تھے کہ ان کے والد سخی محمد درویش اس طرف آنکلے۔ آپ کے ہاتھوں میں تسبیح تھی، جسے آپ پھیرتے اور کچھ ذکر کر رہے تھے۔ بابا بلھے شاہ نے یہ دیکھتے ہوئے ایک اسی کی تسبیح بنالی اور تسبیح کو پھیرتے ہوئے چینے کے بول گانے شروع کردئیے: لوکاں دیاں جپ مالیاں تے بابے دا جپ مال ساری عمراں مالا پھیری اک نہ کھتھا وال چینا انج چھڑیندا لال کہا جاتا ہے کہ جب بابا بلھے شاہ نے شاعری کا آغاز کیا تو سب سے پہلے سی حرفی اور دوہے ہی لکھے، اس طرح ہی انہوں نے بارہ ماہیے ، اٹھوارے اور گنڈہاں کے عنوان سے بھی بڑے موثر اور خوبصورت اشعار کہئے۔ بابا بلھے شاہ کا مصدقہ دیوان نہیں ملتا چونکہ پنجاب اتنہائی بدامنی اور افراتفری کا شکار تھا۔ لہٰذا آپ کے کلام کا جو سب سے پہلا مطبوعہ و مرتب نسخہ ملتا ہے، وہ 1882ء کا ہے۔ اب تک چھپنے والے نسخوں کے متعلق ،کافیاں بابا بلھے شاہ ، 1882ء، گنجینہ معرفت 1886ء، گوجرانوالہ ، قانون ِعشق، 1889ء لاہور ، کافیہائے بابا بلھے شاہ 1896ء، قصور،قلمی نسخہ مرتبہ دسوندھی قصوری، 1932ء، لاہور، قلمی نسخہ شیخ وزیر علی قصوری ، قصور، تذکرہ حضرت بابا بلھے شاہ ، 1920ء، دہلی ، سونگز آف بلھا 1940ء، لاہور، کلیاتِ بلھے شاہ 1960ء، لاہور، کافیاں بابا بلھے شاہ مع منظوم اُردو ترجمہ، 1975ء، لاہور ، آکھیابابا بلھے شاہ 1992ء، لاہور، کلام بلھے شاہ ، لاہور ، کافیاں بلھے شاہ 1988ء، لاہور اہم ہیں۔

      Informative sharing
      proper section main post kiya karen kya roz batana pare gabath:

    4. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: بلھے شاہ اساں مرنا ناہیں گور پیا کوئی ہور...!

      Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
      Nice Sharing
      Thanks FOr sharing
      Quote Originally Posted by Dr Danish View Post
      Informative sharing
      proper section main post kiya karen kya roz batana pare gabath:

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •