یہ ساری ناراضگیاں تب شروع ہوتی ہیں جب ہر ایک فریق اپنی صحیح یا غلط بات کے لئے دلیلیں پیش کرنا شروع کردے.جب دوسروں کی بات محض بحث کے لئے سنی جاۓ، معاملے کو حل کرنے کےلئے نہیں... توپ کوئ نہیں چلاتا، پتھر بھی کوئ نہیں مارتا، باتیں...صرف باتیں ہی گھروں میں دراڑیں ڈالتی ہیں، ان کو توڑتی ہیں، رشتے کاٹتی ہیں،
صرف باتیں
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

معاملے کو حل کرنے کےلئے

Reply With Quote
Bookmarks