Quote Originally Posted by Mamin Mirza View Post

آپ نے دعوتِ مطالعہ دیا تو ہمیں بھی اظہارِ رائے کرنا ضروری ہوگیا
!ذرہ نوازی ہے جناب کی ورنہ مجھ میں تو کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔
وقت انسان کو بہت کچھ سیکھا اور سمجھا دیتا ہے۔

بات تو ہے بس مجھے بہت دیر کے بعد سمجھ آئی
اور پھر شرم کے مارے خاموش رہا ہوں۔

آپ کی اعلیٰ ظرفی ہے کہ آپ نے پڑھا اور اپنی رائے پیش کی۔