SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: میرےابوسےاچھاکوئی نہیں

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      new میرےابوسےاچھاکوئی نہیں

      جب عمر4سال کی ہوئی تب... میرےابوسےاچھاکوئی نہیں...
      جب عمر6سال کی ہوئی تب...میرےابوسبھی جانتےہیں...
      جب عمر10سال کی ہوئی تب...میرےابوبہت اچھےہیں لیکن طبیعت کےذراسخت ہیں...
      جب عمر12سال کی ہوئی تب...جب میں چھوٹاتھاتب میرےابومجھےبہت چاہتےتھے...
      جب عمر14سال کی ہوئی تب...میرےابوکچھ ذیادہ ہی سوچتےرہتےہیں......
      جب عمر16سال کی ہوئی تب...میرےابونے زمانےکےساتھ نہیں چل سکتے...
      جب عمر18سال کی ہوئی تب...
      میرےابوروزبروزچڑچڑےہوتے جارہےہیں...
      جب عمر20سال کی ہوئی تب...
      میں ابوکونہیں معاف کروگاسوچتاہوں آخرامی نےکیسےانکےساتھ پوری ذندگی بتائی...
      جب عمر25سال کی ہوئی تب...
      میرےابواففففف اللہ معاف کرۓکچھ بھی کروں انکوالٹاہی لگتاہے...
      جب عمر30سال کی ہوئی تب...
      میرےابوایسےہوگۓ ہیں کہ میری کسی چھوٹی سےچھوٹی بات سےبھی اتفاق نہیں کرسکتے.
      جب عمر40سال کی ہوئی تب...
      میرےابونےبڑی مشکلوں بھری ذندگی پائی لیکن ہمیںکبھی کوئی تکلیف نہ پہونچنےدی...
      جب عمر45سال کی ہوئی تب...
      تعجب کرتاہوںکہ والدصاصب نےکس طرح ہم چھ بھائی بہنوں کواتنےسٹمیٹک اندازمیں پالاہے...
      جب عمر50سال کی ہوئی تب...
      بچےتوکبھی سنتےہی نہیں.تم کتنی بھی تکلیف انکےلیےاٹھاؤانکی نگاہ بیکارہے...
      جب عمر55سال کی ہوئی تب...
      ہم تمام بھائی بہنوںکی کامیابی اس بات کی دلیل ہےکہ والدنہایت ہی عقلمندانسان تھے...
      جب عمر60سال کی ہوئی تب...
      میرےابوسےاچھاکوئی نہیں...
      ہمیں56سال کی عمرلگ گئ اس بات کوسمجھےمیںکہ جوہم پہلی بارکہی تھی وہی سچ تھی توآئیے اپنےوالدین کی لمبی عمریامغفرت کی دعاکریں...
      اللہ نےفرمایا=اورجب ویعنی تمہارےوالدین بوڈھے ہوجائیں توانکو افففف تک نہ کہو(قرآن)
      بھائیوں اگرماں باپ ذندہ ہےتوانکی خدمت کرکےدنیاوآخرت میں سب کچھ حاصل کرلو ورنہ چلےگۓتو روتےپھروگۓ...
      انکےدم سےہی بہارئیں ہیں...

      Similar Threads:

      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے

    2. #2
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      Re: میرےابوسےاچھاکوئی نہیں

    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: میرےابوسےاچھاکوئی نہیں

      Quote Originally Posted by Rania View Post
      جب عمر4سال کی ہوئی تب... میرےابوسےاچھاکوئی نہیں...
      جب عمر6سال کی ہوئی تب...میرےابوسبھی جانتےہیں...
      جب عمر10سال کی ہوئی تب...میرےابوبہت اچھےہیں لیکن طبیعت کےذراسخت ہیں...
      جب عمر12سال کی ہوئی تب...جب میں چھوٹاتھاتب میرےابومجھےبہت چاہتےتھے...
      جب عمر14سال کی ہوئی تب...میرےابوکچھ ذیادہ ہی سوچتےرہتےہیں......
      جب عمر16سال کی ہوئی تب...میرےابونے زمانےکےساتھ نہیں چل سکتے...
      جب عمر18سال کی ہوئی تب...
      میرےابوروزبروزچڑچڑےہوتے جارہےہیں...
      جب عمر20سال کی ہوئی تب...
      میں ابوکونہیں معاف کروگاسوچتاہوں آخرامی نےکیسےانکےساتھ پوری ذندگی بتائی...
      جب عمر25سال کی ہوئی تب...
      میرےابواففففف اللہ معاف کرۓکچھ بھی کروں انکوالٹاہی لگتاہے...
      جب عمر30سال کی ہوئی تب...
      میرےابوایسےہوگۓ ہیں کہ میری کسی چھوٹی سےچھوٹی بات سےبھی اتفاق نہیں کرسکتے.
      جب عمر40سال کی ہوئی تب...
      میرےابونےبڑی مشکلوں بھری ذندگی پائی لیکن ہمیںکبھی کوئی تکلیف نہ پہونچنےدی...
      جب عمر45سال کی ہوئی تب...
      تعجب کرتاہوںکہ والدصاصب نےکس طرح ہم چھ بھائی بہنوں کواتنےسٹمیٹک اندازمیں پالاہے...
      جب عمر50سال کی ہوئی تب...
      بچےتوکبھی سنتےہی نہیں.تم کتنی بھی تکلیف انکےلیےاٹھاؤانکی نگاہ بیکارہے...
      جب عمر55سال کی ہوئی تب...
      ہم تمام بھائی بہنوںکی کامیابی اس بات کی دلیل ہےکہ والدنہایت ہی عقلمندانسان تھے...
      جب عمر60سال کی ہوئی تب...
      میرےابوسےاچھاکوئی نہیں...
      ہمیں56سال کی عمرلگ گئ اس بات کوسمجھےمیںکہ جوہم پہلی بارکہی تھی وہی سچ تھی توآئیے اپنےوالدین کی لمبی عمریامغفرت کی دعاکریں...
      اللہ نےفرمایا=اورجب ویعنی تمہارےوالدین بوڈھے ہوجائیں توانکو افففف تک نہ کہو(قرآن)
      بھائیوں اگرماں باپ ذندہ ہےتوانکی خدمت کرکےدنیاوآخرت میں سب کچھ حاصل کرلو ورنہ چلےگۓتو روتےپھروگۓ...
      انکےدم سےہی بہارئیں ہیں...

      خوب صورت انتخاب
      جزاک الله خیراً کثیرا

    4. #4
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: میرےابوسےاچھاکوئی نہیں

      Buhat shukria

      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •