رات گیے
کرفیو کے موسم میں
رات گیے سڑکوں پر
قدموں کی چاپ کس کی تھی
رحمت کے فرشتے تھے
جاگتے لمحموں کی بازگشت تھی
نئے جنم میں
کوئی شاہ گذیدہ سسکی تھی
ملاں کی تفریق کا بم پھٹا ہو گا
یا باوردی مخلوق ہوگی
جو اس قیدی دیس میں آزاد ہے
1971
Similar Threads:
Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

رات گیے
کرفیو کے موسم میں
رات گیے سڑکوں پر
قدموں کی چاپ کس کی تھی
رحمت کے فرشتے تھے
جاگتے لمحموں کی بازگشت تھی
نئے جنم میں
کوئی شاہ گذیدہ سسکی تھی
ملاں کی تفریق کا بم پھٹا ہو گا
یا باوردی مخلوق ہوگی
جو اس قیدی دیس میں آزاد ہے
1971
Similar Threads:
Very nice sharing
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے

bari bar meharbani baita
Allah aap ko khush rakhe
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks