Quote Originally Posted by Veedoo View Post
بہت ہی پیارا بنایا بھائی جی مزا آ گیا دیکھ کر
ٹائٹل اور شعر بیگرونڈ سب زبردست ہیں خوش رہیں جی

واڈا جی بہت بہت شکریہ عزت افزائی کا ۔۔۔۔۔۔۔
خوش رہیں ہمیشہ ۔۔۔۔