google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: لوگ کیسے سوچتے ہیں؟

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      لوگ کیسے سوچتے ہیں؟



      یکم جولائی 2015 کوامریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکومیں منعقدہ آن لائن چَیٹ فورم میں عالمی شہرت یافتہ ماہر طبیعیات اسٹیفن نے فیس بک کے شریک بانی زوکربرگ سے پوچھا تھا کہ آیا ان کے ذہن میں سائنس سے متعلق کوئی ایسا سوال ہے، جس کے جواب کی تلاش کے وہ خواہش مند ہوں۔ اس پر مارک زوکربرگ نے لکھا، میری سب سے زیادہ دلچسپی انسانوں سے متعلق سوالات میں ہے۔ پھر زوکربرگ نے اس فیس بک بحث کے دوران مختلف موضوعات کی ایک ایسی فہرست بھی لکھ دی، جس میں دماغ کی کارکردگی اور لافانیت یا ابدیت جیسے موضوعات بھی شامل تھے۔مارک زوکربرگ نے اسٹیفن ہاکنگ کو لکھا، میں یہ جاننے کے لیے بڑا متجسس ہوں کہ آیا ریاضی کا کوئی ایسا بنیادی قانون موجود ہے، جس کی مدد سے انسانوں کے سماجی رشتوں کی وضاحت کی جا سکے اور جو یہ سمجھنے میں مدد دے سکے کہ ہم ان خیالات کے مابین توازن کیسے قائم کرتے ہیں کہ کوئی انسان کسی دوسرے انسان یا شے کو اگر اہمیت دیتا ہے تو کیوں اور کیسے؟ اس پر اسٹیفن ہاکنگ نے کہا، میں شرط لگا سکتا ہوں کہ ایسا کوئی نہ کوئی فارمولا ہے۔اسی فورم میں زوکربرگ سے جب یہ پوچھا گیا کہ ان کے نزدیک خوشی کی تعریف کیا ہے، تو انہوں نے کہا، بہت سے لوگ خوشی کو تفریح کے ساتھ گڈ مڈ کر دیتے ہیں۔ وہ سب کچھ جس پر آپ کا یقین ہو، آپ وہ سب کچھ ایسے لوگوں کے ساتھ مل کر کریں، جنہیں آپ چاہتے ہوں، یہی خوشی ہے۔اس آن لائن فورم میں ہالی وْڈ کے سٹار اداکار، باڈی بلڈنگ کے سابقہ عالمی چیمپئن اور کیلیفورنیا کے سابق گورنر آرنلڈ شوارزنیگر بھی شامل تھے۔انہوں نے مارک زوکربرگ سے پوچھا، آپ کرہ ارض کے مصروف ترین انسانوں میں سے ایک ہوں گے۔ آج کی نوجوان نسل خود کو پاپائے روم کی نسبت شاید آپ کے زیادہ قریب محسوس کرتی ہو گی۔ آپ ورزش کے لیے اگر کوئی وقت نکال پاتے ہیں تو کتنا اور کس طرح؟


      Similar Threads:

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: لوگ کیسے سوچتے ہیں؟

      Nice Sharing
      Thanks For Sharing


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: لوگ کیسے سوچتے ہیں؟

      Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
      Nice Sharing
      Thanks For Sharing






    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •