ہفتے میں تین بار مصالحے دار کھانا کھائیں اور لمبی عمر پائیں
ایک طبی تحقیق کے مطابق ہفتے میں تین بار چٹخارے دار کھانا کینسر اور دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں مدد گار ہے
لندن(دنیا نیوز) مرچ میں موجود اجزا چربی پگھلانے اور کینسر کے خلاف موثر خصوصیات کا باعث ہیں، تاہم ماہرین نے روزانہ مصالحے دار کھانا کھانے والوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے ۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote




Bookmarks