Quote Originally Posted by Ahmak E Azam View Post
بھائی یقین مانیں ابھی تک کنوارہ ہو یہ تجربہ تو بس..... میں نے بھی بہت کوشش کی تھی اس لڈو کو کھانے کی لیکن جس لڈو کو کھانا تا وہ تجربے کے لیے مانی نہیں ہاہاہاہا



مرزا صاحب اگر میں غلط نہیں تو آپ شاید خاتون ہیں اور اگر میرا اندازہ ٹھیک ہے تو پھر آپ سب کے سامنے بالکل بھولی مت بنیں محترمہ عورت کے سامنے کوئی مرد ڈریگن، شیر، اژرھا، کان کھجورا بالکل نہیں رہتا بلکہ ایک معصوم سی بھیڑ بن جاتا ہے ایڈمن جتنی مرضی آگ نکالے لیکن جب بھابھی گھور کے دیکھے گی تو سب آگ ٹھنڈی ہو جانی اگر پھر بھی منہ کھولنے کی کوشش کرے گا تو منہ میں دانت تو ہوتے ہی ہیں دو چار سے محروم ہونے کے بعد بالکل بھی منہ کھولنے کے قابل نہیں رہے گا آگ نکالنا تو بہت دور کی بات ہے....

kon the wo
jo mani nae??????