SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: وہ عجیب باتیں جو شادی کرتے ہی آپ کو لوگوں سے &

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      new وہ عجیب باتیں جو شادی کرتے ہی آپ کو لوگوں سے &


      لندن(نیوزڈیسک)دنیا میں تقریباًہر انسان شادی کرتا ہے اور جو نہیں کرتے ان کے دل میں یہ خواہش ضرور موجود ہوتی ہے۔شادی کے وقت دیگر لوگوں کی جانب سے کچھ ایسی باتیں بھی بتائی جاتی ہیں جو کہ بالکل اچھی نہیں لگتی۔آئیے آپ کو کچھ ایسی باتوں کے بارے میں بتاتے ہیں۔
      شادی شدہ زندگی کیسی چل رہی ہے
      یہ سوال سن کر ہر بندے کاخون کھولنے لگتا ہے۔ہر انسان کے دل میں خیال آتا ہے کہ ظاہر ہے کہ اتنی جلدی تو لڑائی شروع نہیں ہوسکتی۔ابھی شادی ہوئی ہے اور آپ کو کیا لگتا ہے کہ میں دوسرے دن ہی لڑپڑؤں گا۔
      کوئی فرق محسوس ہوا؟
      اب یہ ایک ایسا سوال ہے جس کے بارے میں سنتے ہی بندہ غصے سے لال پیلا ہوجاتا ہے۔ایک فرق تو پڑا ہے کہ آپ کی زندگی میں کوئی آگیا ہے لیکن اب سوال پوچھنے والے کو کس طرح سمجھا یاجائے۔
      کیا یہ تمہاری عمرہے شادی کی؟
      اگرعمر زیادہ ہو تو کہا جاتا ہے کہ بوڑھے ہوگئے اوراگرعمر کم ہو تو مشورہ ملتا ہے کہ جلد کر لی اور اگر مناسب عمر ہو تو بتایا جاتا ہے کہ تھوڑا انتظار کرلیتے،اب انسان کسی کو کیا سمجھائے ۔
      بچہ کب پیدا کررہے ہو؟
      شادی آپ کی ہوئی ہے لیکن مسئلہ باقی لوگوں کوپڑگیاہے کہ جلدی سے بچہ ہوجائے۔
      تم شادی کے بعد بالکل بدل گئے ہو؟
      اب کسی کو کیا کہیں کہ یہی تو دن ہیں کہ جب مجھے اپنے جیون ساتھی کو سمجھنا ہے ۔
      تم ہوتے کہا ں ہو آج کل؟
      شادی ہوئی ہے تو ظاہر ہے کہ جیون ساتھی کے ساتھ ہوں۔اسے وقت دینا ہے،اس کے بارے میں جاننا ہے،کئی لوگوں نے دعوتوں پر بلا رکھا ہے۔اتنی مصروفیت کے بعد کوئی یہ سوال کرے تو غصہ آجانا ایک قدرتی امر ہے۔
      ہنی مون پر نہیں گئے ابھی تک؟
      شادی کو چند دن ہوئے ہیں اور آپ کو ہمارے ہنی مون کی یاد آگئی۔کچھ لوگ یہ سوال پوچھ کر ویسے ہی غصہ دلا دیتے ہیں۔
      تم نے اپنا نام تبدیل کیوں نہیں کیا؟
      اکثر لڑکیوں کو سے یہ سوال ضرور پوچھا جاتا ہے کہ وہ اپنے شوہر کانام استعمال کیوں نہیں کررہیں۔یہ سوال بھی ایک انتہائی عجیب سوال ہے۔


      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      New Member PaRdEsI RaJa's Avatar
      Join Date
      Oct 2015
      Posts
      49
      Threads
      3
      Thanks
      6
      Thanked 3 Times in 3 Posts
      Mentioned
      0 Post(s)
      Tagged
      254 Thread(s)
      Rep Power
      0

      Re: وہ عجیب باتیں جو شادی کرتے ہی آپ کو لوگوں س®

      Nice one








    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •