iraaani tiikay or logo dono e sakt na passand hey muje
اجزاء:
گوشت ایک کلو
نوشادر 6ماشہ
سوکھی کچری دو عدد
پیاز چار عدد
دہی ایک پاؤ
گرم مصالحہ تین چمچ
ثابت سرخ مرچ دس عدد
سوکھا دھنیا دو چمچ
خشک انجیر دو عدد
گھی ایک چھٹانک
ترکیب:
پیاز کو باریک کتر یں۔ لال مرچوں کو ہاون دستہ میں موٹا موٹا کوٹ لیں۔ دھنیا بھی پیس لیں۔ سوکھی کچریوں کو کچل لیں۔ نوشادر پیس کر خوب باریک کر لیں۔ انجیروں کو کچل کر پھیلا لیں۔ پھر ان سب کو ملا کر پیس لیں۔ گوشت کے پارچوں کو نمکین پانی میں دھو ڈالیں اور کسی سایہ دار جگہ میں خشک کر یں۔
اب پسی ہوئی سب چیزیں دہی پتلا کر کے اس میں ملا دیں اور خشک کئے ہوئے گوشت کے پارچوں پر لگا دیں۔ انہیں چار گھنٹے تک اسی حالت میں پڑا رہنے دیں پھر ان پر گھی ملیں اور سیخوں پر چڑھا کر کوئلے کی آگ پر پختہ کر یں
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
iraaani tiikay or logo dono e sakt na passand hey muje
Tasty
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks