اتنا بڑا مضمون لکھ دیا ہے اور صرف تنقید کے نشتر ہی چلائے ہیں
اولاد کی پرورش میں مسائل کہاں ہیں ؟ کیسے ہیں ؟ کیوں ہیں
اور اس مسائل کے حل کیا ہیں ؟
اصل مدعا تو یہاں تھا۔لیکن ادھر تو کچھ لکھا ہی نہیں گیا ہے۔
بس اس ملک میں تنقید کرنا ہی سب کا کام دھندا ہے۔
میں بھی یہی کر رہا ہوں شاید
Bookmarks