بہت لا جواب ، بہترین اور عمل سے بھر پور انداز لئے شاندار باتیں . یہ آپ نے خود لکھی ہیں تو نا جانے آپ خود کس قدر سلجھی شخصیت کے مالک ہیں، اگر پڑھ کر ہم تک یہ باتیں لائے ہیں ، تو سوچئے کہ کس قدر اعتماد سے بھر پور ہیں آپ. پڑھ کر دل خوش ہوا بہت . آج کل اس طرح کار آمد باتیں کہاں ملتی ہیں پڑھنے کو. شروع سے آخری تک بہترین اور ارزاں انداز میں گفتگو . بہت خوب ..مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا.



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote
Bookmarks