جو ڈوب گیے محبت میں وھ ڈرتے نہیں طوفانوں سے
محبت تو خدا کی نعمت ہے پھر کیا ڈرنا انسانوں سے
نہ ٹکراؤ محبت سے محبت غیر طوفانی ہے
محبت وہ سمندر ہے جہاں پانی ہی پانی ہے
محبت کرنے والے بڑے نادان ہوتے ہیں
حاصل کچھ نہیں ہوتا مگر بدنام ہوتے ہیں
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

جو ڈوب گیے محبت میں

Reply With Quote




Bookmarks