رنگ گورا کرنے کا طریقہ
اشیاء
بادام۔۔۔ چار عدد
دودھ۔۔۔۔تین چمچ
طریقہ استعمال: بادام کو تھوڑی دیر کے لیے پانی میں بھگو کر رکھ دیں پھر چھلکا اُتار کر کونڈی میں اچھی طرح پیس لیں ۔ پھر پیسٹ کو دودھ میں مکس کر کے چہرے پر پندرہ منٹ کے لیے لگائیں۔جب خشک ہو جائے تو نرم ہاتھوں سے آہستہ آہستہ اُتار دیں ۔اُتارنے کے بعد چہرے کو سادہ پانی سے واش کریں ۔کوئی صابن یا فیس واش یوز نہ کریں۔
آئلی سکن والے دودھ کی جگہ پانی میں بادام مکس کر کے لگا سکتے ہیں۔
اسے مسلسل ایک ماہ تک لازمی یوز کر کے دیکھیں انشاءاللہ ضرور فائدہ ہوگا۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

رنگ گورا کرنے کا طریقہ

Reply With Quote
Bookmarks