google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: اداس مت ہوں خوش رہنا سیکھئے

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      اداس مت ہوں خوش رہنا سیکھئے



      اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم ذہنی تنائو یا پریشانی کی وجہ سے اداس و پریشان ہوجاتے ہیں۔باوجود کوشش کہ ہم اس اداسی سے نکل نہیں سکتے۔ آئیے آپ کو اس اداسی سے نجات کے طریقے بتاتے ہیں۔ تباہ کن نہ بنیں:اپنے آپ کو سبوتاڑ کرنے کے لئے کوئی ایک واقع ہی کافی ہوتا ہے جو آپ کو منفی دنیا میں لے جاتا ہے جیسے لوگ بے روزگار ہوں تو وہ ڈیپریشن اورتنائو کی کیفیت میں جائے بغیر رہ نہیں سکتے۔اس کا بہترین حل یہ ہے کہ آپ سوچ کا زاویہ بدل لیں۔یہ نہ سوچیں کہ آپ بے روزگار ہیں اور آپ کو ملازمت نہیں مل رہی بلکہ یہ سوچیں کہ آپ کے لئے ایک اور نوکری منتظر ہے اس طرح آپ تنائوسے بچ جائیں گے۔ سوچنا بند کریں:کسی دوست سے لڑائی ہو گئی ہے تو اس کے مندرجات پر غور کرنے کی بجائے خاموشی سے پانی کا گلاس پئیں اور کچھ دیر کے لئے لیٹ جائیں۔اپنے آپ کو قطعی طور پر اضطراب کی کیفیت میں جانے سے روکیں اور کوشش کریں کہ اس کا حل نکل آئے کہ یہ مسئلہ کسی طرح حل کرنا ہے۔ ہو سکے تو اپنے خیالات لکھ کر اپنی بھڑاس نکال لیں۔ ماضی کو مت یاد کریں:کاش میں یہ نہ کرتا تو ایسے نہ ہوتا۔ اس سوچ سے نکل آئیں کیونکہ ماضی ایک ایسا باب ہوتا ہے جس پر سوائے پچھتانے کے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ اس سے بہتر ہے کہ اپنے حال کو سوچ کر اپنے کل کے لئے عملی صورتحال کا جائزہ لیں اور اس کے لئے منصوبہ بندی کریں تاکہ آپ ماضی کو یاد کرکے اضطرابی کیفیت میںنہ جائیں۔ تنہائی سے نکلیں:ڈیپرشن اور تنائو کی ایک بڑی وجہ تنہائی ہے جس میں ہمیشہ منفی سوچیں آپ کے دماغ پر قابض ہو جاتی ہیں اور پھر آپ کچھ بھی اچھا کرنے کی بجائے غلط راہوں کی طرف نکل جاتے ہیں۔ لوگوں کی باتوں پر غور کرنے کی بجائے خود سے حالات و واقعات کا جائزہ لے کر کوئی مثبت قدم اٹھائیں اور ڈیپریشن سے دور رہنے کی کوشش کریں۔ لگی بندھی روٹین کو توڑیں:روزانہ ایک طرح کے کام کرنا، وقت کی پابندی کرنا اور ایک مشین کی طرح کچھ نہ کچھ کرتے ہی جانا بھی ڈیپریشن میں مبتلا کر دینے کے لئے کافی ہوتا ہے۔اگر کبھی ایسی صورتحال ہو تو اس لگی بندھی روٹین کو توڑیں اور معمولات سے ہٹ کر کام کریں۔اس طرح آپ ڈیپریشن سے بچ جائیں گے۔ کتابی باتوں سے دور رہیں:کوئی بھی سٹوری رائٹر یا افسانہ نگار فرضی اور خیال باتوں پر مشتمل گفتگو سے بھرپور ایک سے زائدکہانیاںلکھ تو دیتے ہیں لیکن عام انسان اس طرح کی مشق سے کچھ بھی حاصل کرنے کی بجائے محض خسارے کا سودا کرتا ہے۔ لہٰذا کتابی باتوں سے دور رہنا چاہیے۔ حقیقت پسند انہ رویہ اپنائیں:اگر آپ ڈپریشن میں ہی ہیں اور منفی جذبات آپ پر حاوی ہیں تو اس بری کیفیت سے نکلنے کے لئے حقیقت پسندی کی طرف آئیں اور ہر بات کو پرکھنے کا پیمانہ حقیقت پسندی کو بنالیں اس سے اضطرابی کیفیت سے نکلا جا سکتا ہے۔ مخصوص اہداف مقرر کریں:اس ضمن میں صرف ایک بات ذہن میں رکھیں کہ اتنا ہی سوچیں جتنا آپ کر سکتے ہیں۔ بلند پروازی کے لئے مضبوط پروں کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔لہٰذا اتنی ہی اڑان بھریں جتنی طاقت آپ کے پروں میں ہے۔ اپنے حالات اور وسائل کو مد نظر رکھ کر ہدف مقرر کریں۔ اس طرح ڈپریشن سے نجات ملے گی۔ ڈپریشن سے انکا ربھی نہ برتیں:کچھ لوگ اضطرابی کیفیت میں ہوتے ہیں لیکن وہ اس کو ذہنی طور پر قبول نہیں کرتے جس کا نتیجہ صرف نقصان کی صورت میں سامنے آتاہے۔ ڈپریشن ہے تو اسے قبول کریں اور پھر اس سے نجات پانے کی طرف گامزن ہو جائیں۔ -


      Similar Threads:

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 PRINCE SHAAN's Avatar
      Join Date
      Apr 2015
      Posts
      765
      Threads
      100
      Thanks
      0
      Thanked 5 Times in 5 Posts
      Mentioned
      51 Post(s)
      Tagged
      1569 Thread(s)
      Rep Power
      40

      Re: اداس مت ہوں خوش رہنا سیکھئے

      بہت خوبصورت شیئرنگ




    3. #3
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: اداس مت ہوں خوش رہنا سیکھئے

      Bohat Khoob


    4. #4
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      84

      Re: اداس مت ہوں خوش رہنا سیکھئے

      shabash
      zabardast
      yah masla her kisi ke sath paish hai


    5. #5
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Special.Girl's Avatar
      Join Date
      Jun 2015
      Posts
      191
      Threads
      17
      Thanks
      2
      Thanked 2 Times in 2 Posts
      Mentioned
      29 Post(s)
      Tagged
      1119 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: اداس مت ہوں خوش رہنا سیکھئے

      Great sharing


    6. #6
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: اداس مت ہوں خوش رہنا سیکھئے

      Quote Originally Posted by PRINCE SHAAN View Post
      بہت خوبصورت شیئرنگ
      Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
      Bohat Khoob
      Quote Originally Posted by Dr Maqsood Hasni View Post
      shabash
      zabardast
      yah masla her kisi ke sath paish hai
      Quote Originally Posted by Special.Girl View Post
      Great sharing






    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •