آمین
واقعی ایک مسلمان کا ضمیر مرتا کبھی نہیں
!ہم بھی اپنی حقیقت سے غافل ضرور گئے ہیں لیکن پلٹ آنے کی گنجائش ابھی باقی ہے۔۔۔
بہت خوب تحریرآمنہ
!لکھتی رہو۔۔۔۔شئیر کرتی رہو۔۔
!!خوش رہو۔۔۔