وعلیکم السلام
ماشا اللہ
خوب صورت تھریڈ
@Abu Affan
bath: پہلے تو اتنی اچھی کارکرگی پر آپ کو مبارک باد دے لیں
اتنے ماہر اور مہان ججز صاحباں سے اتنے پوائنٹس حاصل کرنا کوئی معمولی بات نہیں اسلیئے جتنے بھی اس مقابلے کے شرکاء تھے ان سب کو بھی بہت بہت مبارک بس آپ کے جیتنے میں بھی تھوڑا ہی فرق رہ گیا تھا ،انشاء اللہ اگلی مرتبہ ہوسکتا ہےان کی باریک بینی bath:سے آپ فاتح قرار پائیں۔



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out










Reply With Quote
Bookmarks