اسلام و علیکم
امیدِ واثق ہے کہ آپ سب اللہ سائیں کی مہربانی سے ہشاش بشاش ہونگے۔
میں یہاں یوٹی رائٹرز میں ایک نئے سلسلے کے آغاز کے ساتھ حاضر ہوں۔۔۔سلسلہ ایسا ہے کہ یہاں اس تھریڈ میں ایک لفظ دیا جائے گا۔۔۔جس سے آپ کو ایک کہانی لکھنی ہے۔۔۔اس کہانی میں اس لفظ کا موجود ہونا ضروری نہیں لیکن وہ کہانی اس لفظ سے متعلق ہونی چاہیئے۔۔آپ اپنی کہانی لکھ کر ایک الگ تھریڈ میں پوسٹ کریں گے اور اس کا لنک اس تھریڈ میں پوسٹ کریں گے۔۔۔ساتھ ہی اگلی تحریر یعنی کہانی کے لئے نیا لفظ بھی دیں گے۔۔۔دھیان رہے کہ کہانی بہت طویل نہ ہو۔۔۔مختصر ہی ہو۔۔۔۔ابتداء میں ہی کر رہی ہوں۔۔۔۔۔!
لفظ کہانی
شہید
!!!کہانی۔۔۔۔۔۔۔
http://www.urdutehzeb.com/showthread...=6528#post6528
اگلا لفظ کہانی
بہار
(!!!نوٹ آپ لوگ اپنی تحریر کا لنک اور اگلی کہانی کے لئے لفظ اس تھریڈ میں نئی پوسٹ میں تحریر کریں۔۔۔میری پوسٹ کو ایڈیٹ کر کے نہیں۔۔۔۔)
اس تھریڈ میں غیری ضروری گفتگو سےگریز کریں
Similar Threads:
Bookmarks