ٹریفک سگنل کا استعمال کب شروع ہوا
ٹریفک سگنل کا بنیادی مقصد ٹریفک کی آمد و رفت کو کنٹرول کرنا ہوتا ہے
یہ سگنل پہلی دفعہ 1850 میں لندن شہر میں استعمال ہوئے،اس وقت سرخ اور سبز رنگ لے لیمپ استعمال ہوتے تھے
امریکہ میں 1918 میں برقی ٹریفک سگنل استعمال میں آنا شروع ہوئے،جب کہ برطانیہ میں برقی ٹریفک سگنل 1928 میں استعمال ہونا شروع ہوۓ
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

ٹریفک سگنل کا استعمال کب شروع ہوا

Reply With Quote

Bookmarks