Quote Originally Posted by Abu Affan View Post

اوہ لالے بچے کی جان لے گا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔ ابھی تو اپکے ساتھ میرا بہت کام باقی ہے۔۔ ابھی تو اپ نے مجھے صرف الف اور ب سیکھایا ہے ۔۔۔
تو باقی کلاسس کب سے ۔۔۔۔؟؟؟
لگتا ہے نام کی پلسمنٹ صحیح نہیں کی میں نے ۔۔۔
چلیں ائیندہ خیال رکھونگا۔۔۔
خوش رہیں۔۔
بہت جلد شروع کریں گئے بھائی