بہت ہی عمدہ کام بھائی جی علامہ صاحب کے نام کے الفاظ آپس میں جوڑے ہوئے ہیں جن کو آپ باخوبی کر سکتے ہیں
شاعری کے الفاظوں کے درمیان بہت فاصلہ ہے جو اچھا نہیں لگا رہا سارے کام کو جوڑنے کے بعد لگتا ہے آپ نے
کلرز دیے جس سے بیگرونڈ پر شائنگ زیادہ ہو گئ اور آپ کا ٹیکسٹ اس کے اندر دب گیا اگر لائٹ کچھ کم رکھتے آپ کا ٹیکسٹ نکھر کر سامنے آتا
ڈئیزائنگ ماشاءاللہ آپ بہت اچھ کرتے ہیں اللہ آپ کے کام میں اور برکت دے آمین