کرسٹینا اور تائمہ بابوس نے فائنل 6-4اور6-3سے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
روم (دنیانیوز)ویمنز ڈبلز ٹینس کی عالمی نمبر ایک پلیئرثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس کو روم اوپن ویمنز ڈبلز کے فائنل میں شکست ہوگئی ، کرسٹینا ملڈینووچ اور تائمہ بابوس نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اٹلی کے دارالحکومت روم میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز کے فائنل میں فرانس کی کرسٹینا ملڈینووچ اور ہنگری کی تائمہ بابوس نے عالمی نمبر ایک بھارت کی ثانیہ مرزا اور سوئٹزرلینڈ کی مارٹینا ہنگس کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا، ان کی جیت کا سکور 6-4 اور 6-3 رہا۔ثانیہ مرزا کے نمبرون پلیئر بننے کے بعد یہ ان کی جوڑی کی دوسری شکست بھی ہے ۔
Similar Threads:
hhhmmm
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks