بسم اللہ الرحمن الرحیم
السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ
اور جو لوگ پاک دامن عورتوں پر تہمت لگا ئیں، پھر چار گواہ لے کر نہ آئیں، ان کو اسی کوڑے مارو اور ان کی شہادت کبھی قبول نہ کرو، اور وہ خود ہی فاسق ہیں، سواۓ ان لوگوں کے جو اس حرکت کے بعد تائب ہو جائیں اور اصلاح کر لیں کہ اللہ ضرور (ان کے حق میں) غفورو رحیم ہے ـ
سورۃ النور آیات:5-4
صبح بخیر
Similar Threads:



 
				Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out 
		
		

					
						
					
						

  Reply With Quote

			


Bookmarks