google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: اگر پرندے کو پکڑنا چاہتے ہیں،تو اسے ڈرائی®

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      اگر پرندے کو پکڑنا چاہتے ہیں،تو اسے ڈرائی®



      ایک مشہور کہاوت ہے۔۔۔پرندے کو پکڑنے کا یہ طریقہ نہیں کہ آپ اسے ڈرا دیں۔۔۔!یہ کہاوت زندگی کے ہر اس شعبہ پر لاگو ہوتی ہے جس میں آپ مہارت اور کامیابی کے خواہش مند ہیں تو بھی دوسروں پر خوف طاری کرنے کی ترکیب یا تکنیک آپ کے کام نہیں آ سکتی۔اگر آپ لیڈر بننے کے خواہش مند ہیں تو بھی یہ طریقہ کار گر ثابت نہیں ہو سکتا۔۔۔اگر آپ نامور کھلاڑی بننا چاہتے ہیں تو بھی یہ کلیہ کام نہیں آئے گا۔۔۔کیا آپ نے سوچا کہ یہ کلیہ کیوں کار گر نہیں ہو سکتا۔۔۔؟ کیوں کار آمد نہیں ہے۔۔۔؟ کیوں کہ یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ کوئی ذی ہوش انسان اس روش کو پسند نہیں کرتا۔۔۔جبر و تشدد ہمارا ورثہ ہے!اور یہ منفی رویہ ہمیں اپنے ان آبائو اجداد سے ورثے میں ملا ہے جو گھاس پھوس اور درختوں کے پتوں سے اپنا جسم ڈھانپتے اور غاروں میں رہتے تھے۔ ہزاروں سال گزرنے کے بعد بھی اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ اسے آپنہ ہونے کے برابر بھی کہہ سکتے ہیں۔ پر تشدد رویہ ہر قوم کی میراث ہے، اور کوئی اس سے دست برادار ہونے کے لیے تیار نہیں۔۔۔ کیوں کہ یہ ہماری جبلت کا سب سے بڑا عنصر ہے۔۔۔!اگر سیب والی پیسٹری امریکیوں کی پسندیدہ شے ہے تو تشدد بھی امریکیوں کا من پسند مشغلہ ہے۔ ان کی قومی پہچان ہے۔ ! تشدد اور جبر و استبدار اگر وسیع پیمانے پر دیکھنا ہو تو دنیا کی بڑی بڑی طاقتوں کے درمیان ہونے والی جنگوں، معاشی مسابقت اور تصادم سے لطف اندوز ہوں۔ اس سے ہٹ کر مختلف کمپنیوں، تجارتی اداروں، سیاسی جماعتوں، شہری آزادی کے حقوق کے لیے فسادات مچانے والے طبقوں میں بھی آپ کو تشدد اور ڈرانے دھمکانے کے مناظر عام دکھائی دیں گے۔یاد رکھیے، اگر ہم نے اس پُر تشدد رویے کو آج روکنے کی کوشش نہ کی تو کل ہم اسے روکنے پر قادر نہیں رہیں گے۔ لہٰذاایک دوسرے کو ڈرانا دھمکانا چھوڑ دیجیےایک دوسرے کا احترام کیجیے۔ ایک دوسرے کے کام آئیےدوستانہ، مخلصانہ اور ہمدردانہ رویہ اپنائیےاگر ہمیں اپنی بقاء مقصود ہے تو اس روش کو ترک کر دیجیے۔ (ایم- آر- کوپ میئر کی تصنیف آپ چاہیں ،تو امیر بن سکتے ہیں سے مقتبس) ٭٭


      Similar Threads:

    2. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Miss You's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Rahim Yar Khan
      Posts
      2,914
      Threads
      379
      Thanks
      242
      Thanked 420 Times in 329 Posts
      Mentioned
      259 Post(s)
      Tagged
      6841 Thread(s)
      Rep Power
      188

      Re: اگر پرندے کو پکڑنا چاہتے ہیں،تو اسے ڈرائی&

      Sae


    3. #3
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: اگر پرندے کو پکڑنا چاہتے ہیں،تو اسے ڈرائی&

      Thanks for great sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •