Originally Posted by PRINCE SHAAN اسّلام و علیکم اسلامی سیکشن میں avatar, signature نظر نہیں آنا چاہیے یہ میری آپ سے گزارش ہے.شکریہ وعلیکم السلام آپ کی گزارش بلکل بجا۔ کافی بے ادبی کا عنصر شامل ہو جاتا ہے اگر یہ دونوں چیزیں شامل ہوں اسلامک سیکشن میں۔ چلیئے کچھ کرتے ہیں اسکا۔
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks