اشعار
....
ترک تعلق پر بھلا روتا کون ہے
یہ وہ ماتم ہے جو خاموش گھلا دیتا ہے
...........
کیونکر فرشتوں میں خود کو ڈھونڈتا ہے انسان
جبکہ سب سے افضل مخلوق تو بنایا گیا ہے
.......
کون کہتا ہے تو جہاں میں دوسرے انساں ڈھونڈ
بس خود کو تسخیر کر ، خودی کو پا لے
.......
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote


Bookmarks