بڑا آدمی
نیک شریف، انصاف پسند اور با اخلاق بڑا آدمی کسی کام کا نہیں ہوتا ۔ اس کا کوئی دوست نہیں ہوتا ۔ مسجد کے مولوی ، اسٹیج کے اسپیکر اور اخلاقیات کے پروفیسر بھی اس کی دوستی کے خواہشمند نہیں ہوتے ۔ وہ اکیلا ہی اس دنیا میں آتا ہے اور اکیلا ہی چلا جاتا ہے ۔اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 271
Bookmarks