ہمارے معاشرے میں ناکام اور زبردستی گھسی پھٹی ازدواجی زندگی کی بڑی اہم وجہ مرد کی انا اور غرور ہے جو خود کو مجازی خدا سمجھتے سمجھتے خدا ہی سمجھنے لگتا ہے اور مقامِ عورت اور اسکے حقوق بھول ہی جاتا ہے ــــــــــــ
محبت کا طرز سیکھنا ہے تو میں قربان میرے آقاﷺ سے سیکھو ـــ پانی پیتے ہیں تو پہلے امی عائشہ ٖؒ کو پلا کر اسی پیالے کو اسی جگہ پہ لبِ مبارک رکھتے ہیں۔ رات کے کسی پہر کمرے سے نکلتے ہیں تو اس قدر احتیاط کے کہیں شور سے حضرت عائشہؒ کی نیند نہ خراب ہو ! بے شک آپﷺ بہترین شوہر کی عظیم مثال ہیں
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out



Reply With Quote
Bookmarks