Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


میں ہوش میں ہوں تو تیرا ہوں ،
دیوانہ ہوں تو تیرا ہوں
ہوں رازِ ازل تو تیرا ہوں
، افسانہ ہوں تو تیرا ہوں
برباد کیا برباد ہوا
، آباد کیا آباد ہوا
ویرانہ ہوں تو تیرا ہوں
، کاشانہ ہوں تو تیرا ہوں



تو میرے کیف کی دنیا ہے
، تو میری مستی کا عالم
پیمانہ ہوں تو تیرا ہوں
، میخانہ ہوں تو تیرا ہوں

ہر ذرہ ذہین کی ہستی کا تصویر ہے تیری سر تا پا
او کعبہ دل ڈھانے والے بت خانہ ہوں تو تیرا ہوں
ذہین شاہ تاجی رحمة اللہ علیہ
عمدہ اور خوب صورت کلام

isko design karna hai designers kidher hain UT k ?