google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: مربع نما ہاتھ چھوٹی مربع نما انگلیوں کے سا

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      مربع نما ہاتھ چھوٹی مربع نما انگلیوں کے سا




      اس انوکھی وضع کا ہاتھ شاذ ہی نظر آتا ہے اور آسانی سے پہچان میں آ جاتا ہے ۔ اس وضع کے ہاتھ کا آدمی مجموعی طور پر مادہ پرست ہوتا ہے اور یہ ان لوگوں میں ہوتے ہیں جنہیں یہ کہتے ہوئے سنا گیا ہے کہ جب تک میں اپنی آنکھوں سے دیکھ نہ لوں اور کانوں سے سن نہ لوں۔ کسی بات پر یقین نہیں کر سکتا۔ میری دانست میں تو ایسے اصحاب پھر بھی یقین نہیں کرتے۔ خواہ وہ اپنی آنکھوں سے دیکھ اور کانوں سے سن بھی لیں۔ اس قسم کے ہاتھ سے طبعاً ضدی ہونا بھی ظاہر ہوتا ہے جو قاعدے کے مطابق پست ذہنیت کی علامت ہوتی ہے۔ یہ لوگ روپے پیدا کرنے کے معاملے میں بڑے تیز ہوتے ہیں مگر اس کے لیے محنت اور مشقت سے کام لیتے ہیں۔ وہ ممکن ہے کنجوس نہ ہوں لیکن تاجرانہ ذہنیت کے مالک ہوتے ہیں ایسے لوگ دولت جمع کرنے کی ہوس رکھتے ہیں اور انہیں اسی کی دھن سمائی رہتی ہے۔ (پامسٹری کے شہرئہ آفاق مصنف کیرو کی کتابہاتھ کے راز سے ماخوذ


      Similar Threads:

    2. #2
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: مربع نما ہاتھ چھوٹی مربع نما انگلیوں کے سا

      Thanks for great sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •