@CaLmInG MeLoDy
آپ نے املا کی کچھ غلطیاں کہی تھیں وہ مجھے جو کچھ غلط لگیں ان کو درست کر دیا ہے
مسئلہ غلطیوں کا نہیں کی بورڈ کا ہے ان کا ان پیج یا یونی کوڈ میں لکھنے کا مسئلہ ہے آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہو جاتا ہے اسلیئے اردو تہذیب فورم کے نئے ابھرتے ہوئے شعراء کی حوصلہ افزائی فرما دیا کریں۔۔
Bookmarks