لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فضائیہ کے چاک وچوبند دستے نے مزار اقبال کے سیکیورٹی فرائض سنبھال لیے ہیں ۔ گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کے مہمان خصوصی بیس کمانڈز ایئرکموڈورحامد فرازتھے جنہوں نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کیے ۔ اس سے قبل رینجرز کا دستہ سیکیورٹی فرائض سرانجام دے رہاتھا۔
Similar Threads:
Bookmarks