SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: صولت مرزا نے متحدہ کے طریقہ واردات سے پردہ 

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      new صولت مرزا نے متحدہ کے طریقہ واردات سے پردہ 

      صولت مرزا نے متحدہ کے طریقہ واردات سے پردہ اُٹھادیا؟ الطاف حسین کی ہدایت پر ایم ڈی کو قتل کیاگیا، گورنر سندھ بھی ملوث،ٹشو کی طرح استعمال کیاگیا، کارکنان آنکھیں کھولیں : صولت مرزا
      کراچی(خصوصی رپورٹ)ایم کیوایم کے صولت مرزا کا پھانسی سے قبل دیاگیاآخری بیان منظرعام پر آگیاہے تاہم اُن کی پھانسی بھی 72گھنٹوں کیلئے ٹل گئی ، اپنے بیان میں اُنہوں نے اپنے آپ کو نشان عبرت قراردیتے ہوئے کارکنان سے اپیل کی ہے کہ حقوق اور نظریات کے نام پر کام کرائے جاتے ہیں لیکن اگر کوئی پکڑاجائے تو لاتعلقی کااعلان کردیاجاتاہے ، متحدہ قومی موومنٹ میں بیشتررہنماءمجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور گورنر سندھ کے ذریعے جرائم پیشہ عناصر کو تحفظ فراہم کیاجاتاہے ، اُنہوں نے کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ایم ڈی کو بابرغوری کے ذریعے الطاف حسین کی ملنے والی ہدایات پر قتل کیا اور وہ اپنے کیے پر معافی مانگتے ہیں ۔

      تفصیلات کے مطابق صولت مرزانے اپنے بیان میں کہاکہ وہ ایم کیوایم کا کارکن تھا، وہ نہیں چاہتا تھاکہ میری فیملی کو نقصان پہنچے لیکن وہ آج بھی محفوظ نہیں، جو بھی پارٹی میں مشہور ہوتاہے ، اُسے نکال دیاجاتاہے ، مصطفی کمال کو ذلیل کرکے پارٹی سے نکالاگیا، جب ضرورت پوری ہوتی ہے تو ٹشوکی طرح استعمال کرکے پھینک دیاجاتاہے ، وہ نشان عبرت ہیں اور کارکنان سے اپیل کرتے ہیں کہ اُنہیں دیکھتے ہوئے وہ بھی اپنی آنکھیں کھولیں ، بہترہوگاکہ اُنہیں غلطیوں کے ازالہ کرنے کا ایک موقع دیاجائے ۔
      ان کامزید کہنا تھاکہ میں ایک نشان عبرت ہوں کیونکہ کارکنوں کو ٹشوپیپر کی طر ح استعمال کرکے چھو ڑ دیا جاتا ہے اس لیے کارکنوں کو چاہیے کہ وہ اپنی آنکھیں کھولیں ورنہ انہیں پچھتاوا ہوگا، حقوق اور نظریات کے نام پر اپنے کام نکلوائے جاتے ہیں ۔صولت مرزا کا کہنا تھا کہ جو بھی مشہور ہوتا ہے اسے تحر یک سے ہٹا دیا جاتا ہے جبکہ جو پکڑا جاتا ہے اس سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا جاتا ہے، اس طرح سیاست دان اپنے فائدے کیلئے آپکاسٹیٹس تبدیل کر دیتے ہیں۔
      صولت مرزا نے کے ای ایس سی کے ایم ڈی کو الطاف حسین کی ہدایت پر قتل کیااور یہ ہدایات بابرغور ی کی وساطت سے ہمیں دی گئیں ، بابرغوری کے گھر پرہم چار لوگوں کو بلایاگیاجہاں الطاف حسین سے بابرغوری نے بات کرائی اور ٹاسک دیاگیا۔ صولت مرزا کاکہناتھاکہ گورنرسندھ کے ذریعے کارکنان کو تحفظ دیتی ہے ،کئی رہنماءمجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہیں جن میں خالد مقبول صدیقی ، حیدرعباس رضوی ، صفدرعلی باقری ، ندیم نصرت ، محمد انور اور عامر خان شامل ہیں ۔
      اور بابر غوری کے گھر پر ہمیں ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد کو قتل کرنے کی ہدایت کی گئی تھی اورگورنر سندھ کے ذریعے کارکنوں کو تحفظ دیا جا تا تھا۔
      ان کا کہنا تھا کہ میں نے زندگی میں جوکچھ کیا مجھے اس کا افسوس ہے،خواہش ہے کہ مجھے میری غلطیوں کے ازالے کاموقع دیا جائے اور میری سزا کو آگے بڑھایا جائے۔
      صولت مرزا کا کہنا تھا کہ کراچی میں امن قائم کرنا سب سے بڑی بات ہے جو کہ ہر صورت میں ہونا چاہیے اور وہ ایسی باتیں بتا سکتا ہے جس کے ذریعے کراچی میں امن لایا جا سکتا ہے۔

      Similar Threads:

      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے

    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: صولت مرزا نے متحدہ کے طریقہ واردات سے پردہ

      Quote Originally Posted by Rania View Post

      صولت مرزا نے متحدہ کے طریقہ واردات سے پردہ اُٹھادیا؟ الطاف حسین کی ہدایت پر ایم ڈی کو قتل کیاگیا، گورنر سندھ بھی ملوث،ٹشو کی طرح استعمال کیاگیا، کارکنان آنکھیں کھولیں : صولت مرزا
      کراچی(خصوصی رپورٹ)ایم کیوایم کے صولت مرزا کا پھانسی سے قبل دیاگیاآخری بیان منظرعام پر آگیاہے تاہم اُن کی پھانسی بھی 72گھنٹوں کیلئے ٹل گئی ، اپنے بیان میں اُنہوں نے اپنے آپ کو نشان عبرت قراردیتے ہوئے کارکنان سے اپیل کی ہے کہ حقوق اور نظریات کے نام پر کام کرائے جاتے ہیں لیکن اگر کوئی پکڑاجائے تو لاتعلقی کااعلان کردیاجاتاہے ، متحدہ قومی موومنٹ میں بیشتررہنماءمجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور گورنر سندھ کے ذریعے جرائم پیشہ عناصر کو تحفظ فراہم کیاجاتاہے ، اُنہوں نے کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ایم ڈی کو بابرغوری کے ذریعے الطاف حسین کی ملنے والی ہدایات پر قتل کیا اور وہ اپنے کیے پر معافی مانگتے ہیں ۔

      تفصیلات کے مطابق صولت مرزانے اپنے بیان میں کہاکہ وہ ایم کیوایم کا کارکن تھا، وہ نہیں چاہتا تھاکہ میری فیملی کو نقصان پہنچے لیکن وہ آج بھی محفوظ نہیں، جو بھی پارٹی میں مشہور ہوتاہے ، اُسے نکال دیاجاتاہے ، مصطفی کمال کو ذلیل کرکے پارٹی سے نکالاگیا، جب ضرورت پوری ہوتی ہے تو ٹشوکی طرح استعمال کرکے پھینک دیاجاتاہے ، وہ نشان عبرت ہیں اور کارکنان سے اپیل کرتے ہیں کہ اُنہیں دیکھتے ہوئے وہ بھی اپنی آنکھیں کھولیں ، بہترہوگاکہ اُنہیں غلطیوں کے ازالہ کرنے کا ایک موقع دیاجائے ۔
      ان کامزید کہنا تھاکہ میں ایک نشان عبرت ہوں کیونکہ کارکنوں کو ٹشوپیپر کی طر ح استعمال کرکے چھو ڑ دیا جاتا ہے اس لیے کارکنوں کو چاہیے کہ وہ اپنی آنکھیں کھولیں ورنہ انہیں پچھتاوا ہوگا، حقوق اور نظریات کے نام پر اپنے کام نکلوائے جاتے ہیں ۔صولت مرزا کا کہنا تھا کہ جو بھی مشہور ہوتا ہے اسے تحر یک سے ہٹا دیا جاتا ہے جبکہ جو پکڑا جاتا ہے اس سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا جاتا ہے، اس طرح سیاست دان اپنے فائدے کیلئے آپکاسٹیٹس تبدیل کر دیتے ہیں۔
      صولت مرزا نے کے ای ایس سی کے ایم ڈی کو الطاف حسین کی ہدایت پر قتل کیااور یہ ہدایات بابرغور ی کی وساطت سے ہمیں دی گئیں ، بابرغوری کے گھر پرہم چار لوگوں کو بلایاگیاجہاں الطاف حسین سے بابرغوری نے بات کرائی اور ٹاسک دیاگیا۔ صولت مرزا کاکہناتھاکہ گورنرسندھ کے ذریعے کارکنان کو تحفظ دیتی ہے ،کئی رہنماءمجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہیں جن میں خالد مقبول صدیقی ، حیدرعباس رضوی ، صفدرعلی باقری ، ندیم نصرت ، محمد انور اور عامر خان شامل ہیں ۔
      اور بابر غوری کے گھر پر ہمیں ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد کو قتل کرنے کی ہدایت کی گئی تھی اورگورنر سندھ کے ذریعے کارکنوں کو تحفظ دیا جا تا تھا۔
      ان کا کہنا تھا کہ میں نے زندگی میں جوکچھ کیا مجھے اس کا افسوس ہے،خواہش ہے کہ مجھے میری غلطیوں کے ازالے کاموقع دیا جائے اور میری سزا کو آگے بڑھایا جائے۔
      صولت مرزا کا کہنا تھا کہ کراچی میں امن قائم کرنا سب سے بڑی بات ہے جو کہ ہر صورت میں ہونا چاہیے اور وہ ایسی باتیں بتا سکتا ہے جس کے ذریعے کراچی میں امن لایا جا سکتا ہے۔

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •