جس انسان میں ذاتی صفات نہ ہوں
وہ اپنے لباس سے لیکر اپنے مکان تک ،اپنی ہر شے کی تعریف چاہتا ہے۔
واصف علی واصف