بندہ و صاحب و محتاج و غنی ایک ہوۓ
تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوۓ