نیلا شفاف آسمان
روئی گالہ وادیاں
برف پوش محرابی چٹانیں
بل کھاتی رقصاں دریا سے ملتی نہریں
پس پردہ ظلم و ستم کی ہولناک
خونی داستانیں
ہاں جنت نظیر وادی کشمیر
آزادی کے متوالوں کا جنون
ماوں کا صبر
اور ابلیس کے پجاریوں کا جبر
خدایا کرم کر
مدد کر
عطا کر
ان کو بھی
اب ھمارے جیسی
آزادی کی خوشی ۔۔۔۔
illusionist
Bookmarks