السلام و علیکم
معزز ممبران - جیسا کہ اس تھریڈ کے ٹائٹل سے ظاہر ہے کہ اس میں آپ نے اوتار پوسٹ کرتے ہیں - اس ہفتے کے معزز ممبران کے نام (جن کے ساتھ پتا نہیں کیا ہونے والا ہے ) آپ نیچے پڑھ سکتے ہیں -
CaLmInG MeLoDy
illusionist
اور ہم سب کے ہر دل عزیز
Raja Pakistani
قوانین -
١- یہ ایک گیم ہے لہٰذا اگر کچھ اچھا نہ لگے تو ناراض نہ ہوں -
٢- تجویز کیے گئے اوتار اخلاقی حدود سے باہر نہ ہوں ورنہ فوراً ڈیلیٹ کر دیے جاییں گے - (اس سلسلے میں ایڈ من کا فیصلہ حتمی ہوگا )
٣- تجویز کیے گئے اوتار کو تینوں ممبران ایک ہفتے تک استمعال کریں گے -
٤- یہ صرف گیم ہے لہٰذا اسکو ذاتی اختلاف کی وجہ نہ بنائیں -
٥- اس تھریڈ میں نامزد ممبران اپنے لئے اور دوسروں کے لیےاوتار تجویز کر سکتے ہیں -
٦- ہر ممبر چونکہ تین اوتار پیش کرے گا لہٰذا ایک ہی ممبر کی تین تصویر کو ووٹنگ سے چنا جایے گا - تین تصاویر الگ الگ ممبرسے نہیں لی جائیں گی
میری طرف سے تجویز کردہ اوتار یہ ہیں -
CaLmInG MeLoDy
illusionist
Raja Pakistani
Hahaha oh my god muje boon lay raja ahahahh kia PIC laga d
.. M laughing loudly ahahaha
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks