Completed atlast
@CaLmInG MeLoDy @Ria @Anmol @saba @Raja Pakistani @BDunc @patriot19472001
چند سوالات میری طرف سے -
١- تمام ممبرز کو کوئی پیغام گے ؟
٢- سب سے پسندیدہ سیکشن کونسا ہے اور کیوں ہے ؟
٣- فلمیں اور ڈرامے دیکھتے ہیں ؟ اگر ہاں تو اپنی چوائس سے آگاہ کرنا پسند کریں گے ؟
٤- کوئی ایسا ممبر جس سے ملاقات کی خواہش ہو ؟
٥- فورم کی بہتری کے لئے کیا تجاویز دینا چاہیں گے ؟
٦- اگر کبھی پریشانی ہو تو اسے کیسے دور کرتے ہیں ؟
٧- سکون کے بارے میں آپ کا فلسفہ کیا ہے ؟
٨- شکر کے متعلق کیا کہتے ہیں ؟
٩- زندگی میں کیا بننا چاہتے ہیں ؟
١٠- اگر آپ کو موقع ملے تو اپنی زندگی میں کیا تبدیلی کرنا چاہیں گے ؟
١١- آپکی ایسی عادات جو آپ چاہتے ہیں دوسروں میں بھی ہوں؟
١٢- اگر کبھی آپ کو موقع ملے تو دنیا میں کس شخصیت سے ملاقات کرنا چاہیں گے اور کیوں ؟
١٣- اگر آپ کو اختیار دیا جایے تو دنیا میں سے کس شخصیت کو اپنے ہاں مدعو کریں گے اور کیوں ؟
١٤- زندگی میں کوئی ایسا کام جسے کرنے کے بعد بیحد خوشی محسوس ہوئی ہو ؟
١٥- اپنے اعصاب کے حوالے سے کیا کہتے ہیں ؟ مضبوط ہیں یا کمزور ؟
١٦- کوئی خاص تکیہ کلام استمعال کرتے ہیں ؟ عادت کیسے پڑی ؟
١٧ - کیا سپورٹس میں دلچسپی ہے ؟
١٨- کوئی آپ سے ناراض ہو جایے تو کیا کرتے ہیں ؟
١٩- مایوسی سے کبھی واسطہ پڑا ؟ اگر ہاں تو کیسے باہر نکلے ؟
٢٠- اپنی شخصیت کو دو لفظوں میں بیان کریں ؟
٢١- آپ کے نزدیک دنیا کی کوئی ایسی چیز جس کے لئے لڑا جا سکتا ہے ؟
٢٢- پہلی نظر میں دوسرے لوگوں میں کیا دیکھتے ہیں ؟
٢٣- کوئی ایسا واقعہ جس نے زندگی کو بدل دیا ہو ؟
٢٣- بچپن کی کوئی شرارت ؟
٢٤- دوستی کے بارے میں آپ کی کیا رایے ہے ؟
mubarak ho ji
v.nice & sweet intro![]()
V good baba enjoyed it![]()
hmm.. beshak haqeeqat se kareeb tar jawabaat. rawaan aur asli nichor aap ki soch ka.![]()
bohat acha laga aap k baray mein jaan kar .
Acha lga jan k aap k bary me...
Abhi patroit k jawabat daien phr pata chly..![]()
ایک یہی تو فن سیکھا ہے ہم نے
جس سے ملیے اسے خفا کیجے
ہے تفاخر میری طبیعت کا
ہر ایک کو چراغ پا کیجے
میری عادت ہے روٹھ جانے کی
آپ مجہھے منا لیا کیجے
Itnay saray sawalaaat phir say...........
chulo g surruh ho jao /.............
@illusionist
untle untle......mene b kuth pootna tha ap thay...![]()
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks