google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 7 of 7

    Thread: قیمہ پیاز

    Threaded View

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new قیمہ پیاز

      قیمہ پیاز



      اجزاء



      قیمہ آدھ سیر
      گھی تین چھٹانک
      ٹماٹرآدھ پاؤ
      پیازتین پاؤ
      لہسن ایک گٹھی
      ادرک چوتھائی چھٹانک
      گرم مالہ سب ملا کر پسا ہوا ایک تولہ
      ہری مرچ
      ہرا دحنیا



      ترکیب



      ایک پاؤ پیاز کوگھی میں بُھون کر بادامی رنگ کا کرلیں- اب اس میں قیمہ ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر بھونتے رہیں، جب قیمہ کی رنگت بدل جائے تو اس میں لہسن پسا ہوا، اور ادرک کٹا ہوا ڈال دیں اور بھونتے جائیں تھوڑا بھوننے کے بعد اس پر ٹماٹر ڈال دیں- ذرا ٹماٹر گل جائیں تو اس میں نمک اور سرخ مرچ ڈالدیں پھر پانی کا چھینٹا دے کر بُھونتے جائیں۔ جب خُوب ُبھن جائے، تو اس میں پیاز جو کہ لچھے دار کٹی ہو ڈال کر دم پر لگادیں۔ پندرہ بیس منٹ کے بعد اُسے کھولیں، پیاز اگر گل گئی ہو، تو اس پر پیسا ہواگرم مسالہ دال کر پانچ منٹ کے لئےاور دم پر رہنےدیں۔ پھراُتارلیں، اُوپر ہرادحنیا کاٹ کرڈالدیں۔ قیمہ اور پیاز تیار ہے، لیمون دال کرنوش فرمایں ، چاہیے بغیرلیمن کےجیسی آپ کی پسند ۔


      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. The Following User Says Thank You to KhUsHi For This Useful Post:

      intelligent086 (11-28-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •