آئینہ بھی کیا عجیب شے ہے، ہر چیز دکھا دیتا ہے کچھ نہیں چھپاتا ....... مگر ایک غلطی یہ کر جاتا ہے۔" ایک تلخ مسکراہٹ پھیکے چہرے پر بکھری۔ "دائیں کو بائیں اور بائیں کو دائیں دکھاتا ہے۔ یہ کیسی شفاغیت ہوئی کہ اپنا عکس ہی الٹا نظر آئے۔ یہاں کوئی سچا نہیں آئینہ تک دھوکا دے جاتا ہے۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote



Bookmarks