جب تک کسی کے سامنے آنکھ کے آنسو پلکوں کی دہلیز اور الفاظ لبوں کی دہلیز پار نہیں کرتے عزت نفس اور بھرم سلامت رہتا ہے۔ کیوں کہ یہ دونوں کھونے کے بعد انسان سانس تو لیتا ہے جی نہیں پاتا۔


Similar Threads: