Quote Originally Posted by ShaZil View Post

یہاں پر ہماری فورم مینجر صاحبہ اکاونٹنگ سے متعلق سوالات کے جوابات دیا کریں گی۔ اگر کوئی اور ممبر بھی مدد کرنا چاہے تو ضرور مدد کریں۔


میرا پہلا سوال۔
فرض کریں میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں اور اکاونٹنٹ ہوں۔ ہماری کمپنی نے 01/01/2010 میں ایک گاڑی خریدی۔ گاڑی کی قیمت 50000 روپے ہے۔ گاڑی 3 سال سے چل رہی تھی اور 15/03/2013 اچانک ایکسیڈنٹ ہو گیا اور گاڑی تباہ ہو گئی۔ کمپنی نے وہ گاڑی 10000 روپے میں 20/03/2013 کو بیچ دی۔
اس کا اندراج اکاونٹ سسٹم میں کیسے کریں گے۔؟ براے مہربانی شروع سے اس کا اندراج بتایے گا۔

Ahahahahah nice thread btw....
Aap mera imthaan ly rahy haien kia...:D
theak hy aap ka jawab mil jay ga aap ko....