سوتے وقت کی دعا :

"اللَّهُمَّ باسمِكَ أحْيَا وباسمِكَ أمُوتُ"


"اے اللہ !میں تیرے ہی نام کے ساتھ زندہ رہتا ہوں، اور تیرے ہی نام کےساتھ مرتا ہوں"

(بخاری ،مسلم)