ہم پاکستانی بھی عجیب لوگ ہوتے ہیں:
بغیر پڑھے پاس ہونا چاہتے ہیں۔
بغیر کام کیئے تنخواہ لینا چاہتے ہیں۔ بلکہ چاہتے ہیں کام پر نہ جائیں اور نوکری چلتی رہے۔
ورزش نہ کر کے بھی فٹ فاٹ رہنا چاہتے ہیں۔
خود جیسے ہوں بیوی حسینہ عالم مانگتے ہیں۔
ان سب سے بڑھ کر؛ نماز نہیں پڑھیں گے اور جاھلوں کی طرح فر قوں پر بھیس کرینگے... خواہش کریں گے کہ موت سجدے میں آئے,
اسلام امن اور محبت کا درس دیتا ھے
Similar Threads:



 
				Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out 
		
		
					
						
					
						
 اسلام امن اور محبت کا درس دیتا ھے
				
  Reply With Quote





Bookmarks