باپ کے مرنے کے بعد بیٹے نے ماں کو Old House میں داخل کرایا اور خود سال میں ایک چکر لگا لیتا۔ ایک دن Old House سے اسے کال آئی کہ آپ کی والدہ کی طبیعت بہت خراب ہے۔ بیٹا گیا ، دیکھا والدہ کی طبیعت واقعی خراب تھی۔ وہ موت کے قریب تھی۔
بیٹے نے پُوچھا: ماں میں تیرے لئے کیا کر سکتا ہوں؟
ماں بولی: میرے لخت جگر ! اس Old House میں پنکھے نہیں ہے ۔ تم یہاں پنکھے لگا دو۔
بیٹا حیران ہو کر ........
ماں آپ نے اتنی مدت یہاں گُزار دی، اور اب موت کی قریب آپ نے یہ فرمائش کیوں کی؟
ماں بولی : بیٹا میں نے تو اپنی زندگی گزارلی اور ڈرتی ہوں کہ کل جب تیرے بچے تُجھے یہاں چھوڑیں گے تو تُو گرمی برداشت نہیں کر سکے گا.....
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Old House

Reply With Quote



Bookmarks