اچھا تحریر فرمایا آپ نے۔
مگر میرے نزدیک عورت کے باہر نکل کر کام کرنے میں کوئی حرج نہیں بشرط باپردہ ہو۔
سعودی عرب پاکستان سے زیادہ اسلامی ملک ہے اور یہاں پر بھی عورتیں شاپنگ مال میں کام کرتی ہیں۔ سٹال پر کام کرتی ہیں۔ وکیل بھی ہیں اور میڈیکل سٹور ہر بھی ڈیوٹی سرانجام دیتی ہیں۔



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote
Bookmarks