مشتری کی بہترین ساعت کی تخلیق تو دیکھو‘
قتل کرتا ہے‘ منصف کے سامنے اپنے کارنامے سے صاف انکار کر دیتا ہے۔
وکیل یہ جانتے ہوئے‘ کہ اس کا موکل قاتل ہے‘ وکالت کر رہا ہوتا ہے‘ ٹھوس دلائل پیش کر رہا ہوتا ہے۔ قاتل کی طرف داری کرتے ہوئے‘ عجیب محسوس نہیں کرتا‘ ضمیر پر رائی بھر بوجھ نہیں لیتا۔
مقدمہ جیت جانے کی صورت میں‘ خوشیاں مناتا ہے۔
چند سکوں کے لیے‘ کسی کا قتل اپنے سر پر لینے میں‘ عار نہیں سمجھتا۔ ایسے وکیل کو کامیاب وکیل قرار دیا جاتا ہے۔
جرم پیشہ لوگ اپنی جگہ‘ سماج بھی اسے‘ عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
کردہ ناکردہ
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote







Bookmarks