google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: ہوائی جہاز کا بلیک باکس

    Hybrid View

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new ہوائی جہاز کا بلیک باکس

      ہوائی جہاز کا بلیک باکس کیوں تباہ نہیں ہوتا؟

      اکثر آپ کے ذہن میں بھی یہ سوال آیا ہوگا۔ کہ جب ہوائی جہاز گرتا ہے تو جہاز اکثر مکمل طور پر تباہ ہوجاتا ہے لیکن بلیک باکس صیحح سلامت بچ جاتا ہے۔ جس سے جہاز کے گرنے کی وجوہات معلوم کی جاتی ہیں۔
      آخر یہ بلیک باکس کس چیز کا بنا ہوتا ہے کہ اس پر آگ بھی اثر نہیں کرتی۔ تو لیجیئے جناب آج آپ کو اس کے متعلق کچھ دلچسپ معلومات دیتے ہیں۔
      دلچسپ بات یہ ہے کہ جس آلے کو...
      بلیک باکس کا نام دیا گیا ہے۔ اس کا رنگ کالا نہیں ہوتا۔بلکہ اس کا رنگ عموماً نارنجی یا لال ہوتا ہے۔ یہ باکس تین تہوں پر مشتمل ہوتاہے۔ بیرونی تہہ مضبوط سٹیل یا ٹائی ٹینیٹم دھات کی بنی ہوتی ہے، دوسری تہہ ایک انسولیشن خانے کی صورت میں ہوتی ہے جبکہ تیسری تہہ باکس کو شدید آگ اور حرارت سے محفوظ رکھنے میں کام آتی ہے۔ یہ تین تہیں فلائٹ ڈیٹا ریکارڈ اور کاک پٹ وائس ریکارڈ کو تباہ ہونے سے بچا لیتی ہیں۔
      یہ باکس کسی بھی طیارے کے حادثے کے بعد انتہائی اہمیت اختیار کر جاتا ہے۔ اس میں دوران پرواز اہم تکنیکی معلومات اور کاک پیٹ میں ہونے والی گفتگو کا ریکارڈ موجود ہوتا ہے جوحادثے کی صورت میں تفتیش کے دوران معاون ثابت ہوتا ہے۔باکس میں ریکارڈ شدہ آوازوں سے معلوم ہو جاتا ہے کہ حادثے کے وقت طیارے کے عملے نے آپس میں یا کنٹرول ٹاور سے کیا گفتگو کی تھی۔
      اب اس کی کچھ تاریخ پر نظر ڈالتےہیں۔
      ہوابازی کے تحقیق دان" ڈیوڈ وارن" نے 1953 میں پہلے کمرشل جیٹ طیارے کے گر کر تباہ ہونے کی تفتیش کے دوران ایک ایسے آلے کی ضرورت محسوس کی جس سے حادثے کی وجوہات کےتعین میں مدد مل سکے۔ ان کا خیال تھا کہ اگر طیارے میں ایک ایسا آلہ موجود ہو جو دوران پرواز اہم معلومات اور کاک پیٹ میں ہونے والی گفتگو ریکارڈ کر رہا ہو تو حادثے کی صورت میں تفتیش میں مدد مل سکتی ہے۔ وارن نے 1956 میں بلیک باکس کا پہلا نمونہ تیار کیا جو چار گھنٹے کی ریکارڈنگ کر سکتا تھا۔ابتدا میں ان کی ایجاد کو پزیرائی نہ مل سکی لیکن دس سال بعد آسٹریلیا نے ان کے آلے کو مسافر طیاروں کے لیے لازمی قراردیا جس کے بعد یہ باکس دنیا بھر کے مسافر طیاروں میں نصب کیے جا نے لگے۔
      بلیک باکس کے کریش سروائی ویل میموری یونٹس Survival Memory Units کے حفاظتی انتظامات کو آزمانے کےلئے اسے مختلف آزمائشوں سے گزارا جاتا ہے۔مثلاً اسے 1100 ڈگری سیلسیسں درجہ حرارت والی آگ میں ایک گھنٹے تک رکھنےکے علاوہ 30یوم کےلئے سمندر کے نمکین پانی میں 4270 میٹر کی گہرائی تک رکھ کر یہ دیکھا جاتا ہے کہ اتنی گہرائی میں اس سے نکلنے والے سگنل سطح تک پہنچتے ہیں یا نہیں۔ بلیک باکس کو محفوظ رکھنے کےلئے طیارے کے پچھلے حصہ میں نصب کیا جاتا ہے کیونکہ حادثے کی صورت میں طیارے کے سامنے کا

      حصہ زمین یا پانی سے پہلے ٹکراتا ہے۔






      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ہوائی جہاز کا بلیک باکس

      Nice Sharing really Superb


    3. #3
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: ہوائی جہاز کا بلیک باکس

      khob


    4. #4
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Miss You's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Rahim Yar Khan
      Posts
      2,914
      Threads
      379
      Thanks
      242
      Thanked 420 Times in 329 Posts
      Mentioned
      259 Post(s)
      Tagged
      6841 Thread(s)
      Rep Power
      188

      Re: ہوائی جہاز کا بلیک باکس

      Interesting


    5. #5
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: ہوائی جہاز کا بلیک باکس

      Thanks






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •