اب کہ...!!
نئی امنگیں، نئے سپنوں سے گلے ملیں گی
نئی پنکهڑیاں امید کے گلابوں کی کهلیں گی
نئے دن بچهڑی کامیابیوں کی کلید ہوں گے
اب کے رنگ عجب ساعت_سعید ہوں گے
سب نرجل گهڑیاں پیار کے ساگر میں
ڈوب جائیں گی...
قندیل_شب میں چاندنیاں
مسکرائیں گی
پهر حوصلے جواں ہوں گے
سبز بختی کے سلسلے آسماں ہوں گے
آءو کہ دعا کے لیے ہاته اٹهائیں
کہ....!!!
زیست کی ٹہنی پہ تازہ گلاب کهلا چاہتا ہے
اک اور سال_نو ہم سے ملا چاہتا ہے
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote


Bookmarks